دوا خانہ
Showing 13–19 of 19 results
-
بہلول نائٹ کریم
₨ 450طریقہ استعمال: صابن سے منہ دھو کر خشک کریں اور کریم کی حسب ضرورت مقدار لے کر چہرے پر نرم ہاتھوں سےمساج کریں صبح و شام استعمال کریں۔
-
پریمئم بیوٹی سیرم
₨ 550طریقہ استعمال۔ صابن سے منہ دھو کر خشک کریں اور سیرم کے 5 سے 7 قطرے یا حسب ضرورت مقدار لے کر چہرے پر نرم ہاتھوں سےمساج کریں صبح و شام استعمال کریں۔
-
جادو اثر
₨ 1,600طریقہ استعمال: 4 چمچ دوا آدھا کپ تازہ پانی میں ڈال کر کھانے کے 15منٹ بعد استعمال کریں صبح و شام۔
!خبردار: خالی پیٹ استعمال سختی سے منع ہے -
عرق معدہ خاص
₨ 650طریقہ استعمال: 4چمچ دوا آدھا کپ تازہ پانی میں ڈال کر صبح و شام خالی پیٹ استعمال کریں۔
-
کرشماتی کھیر (مغلظ خاص)
₨ 2,650طرقہ استعمال: آدھا کلو خالص دودھ کو گرم کریں جب ابال آ جائے تو آگ بند کر کے آدھا چمچ سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کریں حسب ضرورت شکر ڈالیں اور ایک چمچ پسے ہوے بادام ڈال کر ڈھک دیں صبح نہار منہ مکس کر کے پی لیں اور بھوک لگنے پر ناشتہ کریں۔
-
معجون مقوی اعصاب
₨ 2,100طریقہ استعمال۔ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چھوٹی چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ صبح وشام استعمال کریں۔ دوران استعمال تلی ہوئی، کھٹی اشیا اور دیر ہضم چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔






