بہلول نائٹ کریم ایک اعلیٰ درجے کا ہربل فارمولہ ہے جو رات کے وقت جلد کی مرمت، نمی اور چمک بحال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے قدرتی اجزاء جلد کو گہری سطح تک آرام پہنچاتے ہیں، داغ دھبوں کو کم کرتے ہیں اور چہرے کو نرم، صاف اور تروتازہ بناتے ہیں۔ باقاعدہ استعمال سے جلد ہموار، چمکدار اور جوان نظر آنے لگتی ہے۔
- رات بھر جلد کو ریپئر اور نریش کرتی ہے
- داغ دھبوں اور بے رونقی میں کمی
- جلد کی نرمی اور ٹائٹنس میں اضافہ
- ڈارک اسپاٹس اور فائن لائنز میں کمی
- صبح تک نرم، چمکدار اور فریش اسکِن
ضروری نوٹ:
بہلول ہربز کی تمام بیوٹی پروڈکٹس خالص ہربل اجزا سے تیار کی جاتی ہیں دوران استعمال اس کے اجزاء سکن میں رکے ہوے فاسد مادوں کو پنپلز کی شکل میں باہر نکالتے ہیں۔ اس دوران کریم کا استعمال جاری رکھیں۔ چند دن میں سکن بالکل کلیر ہو جائے گی نیز کسی بھی مسئلے کی صورت میں یا کسی قسم کی راہنمائی کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
WhatsApp No. +92 300 20 30 676
Bahlol Night Cream is a premium herbal skincare formula designed to repair, hydrate, and rejuvenate the skin overnight. Enriched with natural botanical extracts, it deeply nourishes the skin, reduces dullness and dark spots, and leaves the face soft, fresh, and visibly glowing by morning. With regular use, the skin feels smoother, firmer, and more radiant.
- Repairs and nourishes the skin overnight
- Reduces dark spots and dullness
- Improves softness and firmness
- Helps minimize fine lines
- Gives fresh, glowing skin by morning





Reviews
There are no reviews yet.