بہلول فیس ماسک کریم

 500

طریقہ استعمال: چہرہ دھو کر خشک کریں چہرے پر عرق گلاب کا سپرے کر کے ماسک کی مناسب مقدار لگا کرنرم ہاتھوں سے 5منٹ مساج کریں اور 30منٹ لگا رہنے دیں پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔

بہلول فیس ماسک کریم قدرتی جڑی بوٹیوں کے ایکسٹریکٹس سے بنایا گیا ہے جو جلد کو نرمی نمی اور نکھار بخشتا ہے۔  یہ ماسک چہرے کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے اور چہرے کو تروتازہ اور چمکدار بناتا ہے۔

وزن

50 gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بہلول فیس ماسک کریم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *