بہلول سپیشل کریم

 650

طریقہ استعمال: صابن سے منہ دھو کر خشک کریں اور کریم کی حسب ضرورت مقدار لے کر چہرے پر نرم ہاتھوں سےمساج کریں صبح و شام استعمال کریں۔

بہلول اسپیشل کریم ایک جدید ہربل فارمولہ ہے جو جلد کی مکمل نگہداشت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے طاقتور قدرتی اجزاء جلد کو نمی، نرمی اور غذائیت فراہم کرتے ہیں، جبکہ چہرے کی بے رونقی، کھردرا پن اور داغ دھبوں کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ کریم جلد کی قدرتی چمک اُجاگر کرتی ہے اور اسے صاف، گلوئنگ اور صحت مند بناتی ہے۔ روزانہ استعمال سے جلد پہلے سے زیادہ ہموار، روشن اور فریش محسوس ہوتی ہے۔

  • جلد کو گہری نمی اور نرمی فراہم کرے
  • داغ دھبے، بے رونقی اور کھردرا پن کم کرے
  • اسکن ٹون کو بہتر اور یکساں بنائے
  • چہرے کی قدرتی گلو اور چمک بڑھائے
  • ہر طرح کی جلد کے لیے موزوں

ضروری نوٹ:

بہلول ہربز کی تمام بیوٹی پروڈکٹس خالص ہربل اجزا سے تیار کی جاتی ہیں دوران استعمال اس کے اجزاء سکن میں رکے ہوے فاسد مادوں کو پنپلز کی شکل میں باہر نکالتے ہیں۔ اس دوران کریم کا استعمال جاری رکھیں۔ چند دن میں سکن بالکل کلیر ہو جائے گی نیز کسی بھی مسئلے کی صورت میں یا کسی قسم کی راہنمائی کیلئے  ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

WhatsApp No. +92 300 20 30 676

Bahlol Special Cream is a powerful herbal skincare formula designed to hydrate, soften, and rejuvenate the skin. Packed with natural botanical extracts, it helps reduce dullness, dryness, and dark spots while restoring a healthy, luminous glow. The cream improves overall skin texture, making it smoother, clearer, and visibly radiant with regular use.

  • Deep hydration and long-lasting softness
  • Reduces dark spots, dryness, and dullness
  • Enhances skin tone and clarity
  • Boosts natural glow and radiance
  • Suitable for all skin types

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بہلول سپیشل کریم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *