Bahlol Herbs
Showing all 11 results
-
اکسیر لیکوریا کورس
₨ 1,700دو عدد کیپسول ( اے ) کھانے سے آدھا گھںٹہ پہلے اور کیپسول ( بی ) کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ کچی لسی یا پانی صبح و شام استعمال کریں اور مرہم لیکوریا حسب ضرورت اندرونی حصے پہ لگائیں۔
-
بہلول پمپل آف بام
₨ 300Clear10 MLبہلول پمپل آف بام چہرے پر ہونے والے پیپ نما دانوں اور پمپلز کا خاتمہ کرتا ہے۔
-
بہلول سپیشل ہر بل آئل
Original price was: ₨ 1,250.₨ 1,000Current price is: ₨ 1,000.طریقہ استعمال: حسب ضرورت آئل لے کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور انگلیوں کی پوروں سے نرم مساج کریں۔ کم سے کم 4 گھنٹے لگا رہنے دیں پھر سر دھو لیں۔ بہترین رزلٹ کے لئے لگاتار استعمال کریں۔
-
بہلول فیس ماسک پاؤڈر
Price range: ₨ 400 through ₨ 600Clear50 gm100 gmطریقہ استعمال: حسب ضرورت پاوڈر لے کر عرق گلاب یا تازہ پانی ملا کر پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگائیں خشک ہونے پر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
-
بہلول فیس ماسک کریم
₨ 500Clear50 gmطریقہ استعمال: چہرہ دھو کر خشک کریں چہرے پر عرق گلاب کا سپرے کر کے ماسک کی مناسب مقدار لگا کرنرم ہاتھوں سے 5منٹ مساج کریں اور 30منٹ لگا رہنے دیں پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔
-
پریمئم بیوٹی سیرم
₨ 550طریقہ استعمال۔ صابن سے منہ دھو کر خشک کریں اور سیرم کے 5 سے 7 قطرے یا حسب ضرورت مقدار لے کر چہرے پر نرم ہاتھوں سےمساج کریں صبح و شام استعمال کریں۔
-
جادو اثر
₨ 1,600طریقہ استعمال: 4 چمچ دوا آدھا کپ تازہ پانی میں ڈال کر کھانے کے 15منٹ بعد استعمال کریں صبح و شام۔
!خبردار: خالی پیٹ استعمال سختی سے منع ہے -
عرق معدہ خاص
₨ 650طریقہ استعمال: 4چمچ دوا آدھا کپ تازہ پانی میں ڈال کر صبح و شام خالی پیٹ استعمال کریں۔
-
معجون مقوی اعصاب
₨ 2,100طریقہ استعمال۔ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چھوٹی چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ صبح وشام استعمال کریں۔ دوران استعمال تلی ہوئی، کھٹی اشیا اور دیر ہضم چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔










