عرق معدہ خاص، معدہ کے جملہ امراض کے لیے مفید ہے۔ یہ تیزابیت اور گیس کا خاتمہ کرتا ہے اور سوزش معدہ و انتڑیوں کی سوزش کو دور کرتا ہے۔ معدہ کی جلن کے لیے بھی یہ مفید ہے۔ یہ عرق بدن سے فاسد مادوں کے اخراج میں معاون ہے۔
نوٹ۔ بعض اوقات عرق میں موجود لطیف اجزاء ذرات کی شکل میں بوتل کے پیندے میں بیٹھ جاتے ہیں یہ عرق کے اجزائے خاص ہوتے ہیں اس لیے عرق کو استعمال کرنے سے پہلے بوتل کو اچھی طرح سے ہلا لیں۔
عرق معدہ خاص
₨ 650
طریقہ استعمال: 4چمچ دوا آدھا کپ تازہ پانی میں ڈال کر صبح و شام خالی پیٹ استعمال کریں۔


Reviews
There are no reviews yet.