جادو اثر

 1,600

طریقہ استعمال: 4 چمچ دوا آدھا کپ تازہ پانی میں ڈال کر کھانے کے 15منٹ بعد استعمال کریں صبح و شام۔
!خبردار: خالی پیٹ استعمال سختی سے منع ہے

جادو اثر، معدہ و جگر کے جملہ امراض کا خاتمہ کرتی ہے۔ یہ افعال معدہ کو درست کر کے خوراک کو ہضم کرتی ہے اور جگر کے فعل کو بہتر بنا کر موٹاپے کو قدرتی طریقے سے کنٹرول کرتی ہے۔ یہ قبض کو ختم کرتی ہے نیز گیس و ریح کے امراض میں بھی فائدہ مند ہے۔ یہ شربت غذا کو جزو بدن بنا کر خون کی کمی اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ کرتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جادو اثر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *