طریقہ استعمال۔ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چھوٹی چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ صبح وشام استعمال کریں۔ دوران استعمال تلی ہوئی، کھٹی اشیا اور دیر ہضم چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔
طرقہ استعمال: آدھا کلو خالص دودھ کو گرم کریں جب ابال آ جائے تو آگ بند کر کے آدھا چمچ سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کریں حسب ضرورت شکر ڈالیں اور ایک چمچ پسے ہوے بادام ڈال کر ڈھک دیں صبح نہار منہ مکس کر کے پی لیں اور بھوک لگنے پر ناشتہ کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.