بہلول اکسیر خارش کیپسول

 1,100

طریقہ استعمال: ایک کیپسول کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور ایک کیپسول کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ پانی صبح و شام استعمال کریں۔

ہر قسم کی سکن الرجی خارش خشک و تر چنبل دھدر کو ٹھیک کرنے والی دوا ہے بدن سے فاسد مادوں کا اخراج کرتی ہے خون کو صاف کرتی ہے الرجی پیدا کرنے والے مادوں کو جسم سے باہر نکالتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بہلول اکسیر خارش کیپسول”

Your email address will not be published. Required fields are marked *